اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [69] | سائنسی ترقی میں ہماری رفتار

آج
تقریباً دو دہائیاں ہو رہی ہیں کہ ملک میں ایک سائنسی احیا کا آغاز ہو چکا ہے جو عالمی مبصرین کی نظروں کو خیرہ کر دینے والی تیزی سے، یعنی دنیا کی سائنسی ترقّی کی متوسط رفتار سے ہم گیارہ گنا تیز رفتار سے آگے بڑھ رہے ہیں۔