اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [70] |سائنس اور ٹیکنالوجی میں ہماری کامیابی

سائنس اور ٹیکنالوجی میں ہماری جو کامیابیاں اِس عرصے میں ہمیں دوسو سے زائد ممالک کے بیچ سولہویں نمبر پہ پہنچا چکی ہیں، اور بعض حسّاس اور نئے علمی شعبوں میں پہلے نمبر پہ لے آئی ہیں، عالمی مبصرین کے نزدیک حیرانی کا باعث ہیں۔ یہ سب اِس حال میں ہوا ہے کہ ہمارا ملک علمی اور اقتصادی پابندیوں سے دوچار تھا۔