اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [75] |سائنسی انقلاب کی بنیاد اور تسلسل

لیکن اب آپ جوانوں سے میرا عمومی مطالبہ یہی ہے کہ اِس راستے کو مزید ذمہ داری کے ساتھ اور ایک جہاد کی مانند آگے بڑھائیں۔ ملک میں ایک سائنسی انقلاب کی بنیاد رکھی جا چکی ہے اور یہ انقلاب ایٹمی توانائی کے شہداء کے علاوہ کئی دیگر شہداء بھی دے چکا ہے۔ اٹھ کھڑے ہو جائیں اور آپ کی سائنسی جدوجہد سے شدّت سے پریشان اپنے بدخواہ اور کینہ توز دشمن کو ناکام بنائیں۔