اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [81] |مضبوط معیشت کی ضرورت

معیشت ایک بنیادی اور فیصلہ کُن عنصر ہے۔ مضبوط معیشت، ملک میں (بیرونی) اثر و رسوخ اورطاقت کی عدم قبولیت کا عامل ہے اور ایک مثبت عنصر ہے۔ اور کمزور معیشت منفی عنصر ہے اوردشمنوں کے نفوذ اور دخل کا موقع فراہم کرتا ہے۔