اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [83] | معیشت کی مضبوطی پر تاکید

ملک کی مستقل معیشت کی مضبوطی پر تاکید، جو کہ زیادہ اور اچھی پیداوار، عادلانہ تقسیم، اور ضروری اور اسراف سے پاک استعمال اورعقلمندانہ انتظام کی مناسبت پر مبنی ہے، اور انہی چند سالوں میں جو یہ بات میری طرف سے کئی مرتبہ تکرار ہوئی اور اس پر تاکید رہی ہے، اسی لیے کہ معیشت آج اور آنے والے کل میں معاشرے کی زندگی پر اعلیٰ اثر ڈال سکتی ہے۔