اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ

اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [88] |حکومت میں سمجھدار مؤمن کا کردار

پورے ملک کے جوان یہ جان لیں کہ تمام راہِ حل ملک کے اندر ہی ہیں۔ کوئی یہ گمان نہ کرے کہ معیشتی مسائل صرف پابندیوں کی وجہ سے ہیں اور پابندیاں بھی متکبروں سے مقابلے اور دشمن کے سامنے نہ جھکنے کی وجہ سے لگی ہیں، لہذا اِس کا حل دشمن کے سامنے گھٹنے ٹیکنا اور بھیڑئیے کے پنجے پر بوسہ لگانا ہے؛ یہ ایک نا قابلِ معافی خطا ہے۔