اسلامی انقلاب کی کامیابی اور شہداء کی یاد

22 بہمن (ایرانی مہینہ، اسلامی انقلاب کی کامیابی کا دن) کی کامیابی کا جب بھی اور جہاں بھی نام لیا جائے اور یاد کیا جائے، شہید کا چہرہ اور شہادت کا خونین کردار آنکھوں کے سامنے ظاہر ہو جاتا ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
2 فروری 1990