اسلامی حکومت اور مساوات

کسی بھی ادارے اور حکومت نے حقوقِ بشر کا خیال، اِسلام جتنا نہیں رکھا ہے۔ (حقیقی اور اپنے) کامل معنی میں آزادی اور جمہوریت حکومتِ اسلامی میں موجود ہے۔ (تمام) معاملات میں، حکومتِ اسلامی میں بالاترین (عُہدے پر فائز) شخص، سب سے نِچلے (عُہدے پر فائز) شخص کے برابر ہے۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
23 اکتوبر 1978