اسلامی دانشوروں کی سرافرازی

آج عالم اسلام میں ایسے دانشوروں کی کمی نہیں ہے جو سر اٹھا کر اور افتخار و سرافرازی کے ساتھ مغرب کے تمام تمدّنی اور علمی دعوؤں کو چیلنج کر رہے ہیں اور ان کے اسلامی متبادل(راستے) صراحت کے ساتھ پیش کر رہے ہیں۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
29جولائی2020