اسلامی دنیا کے حکمرانوں، بالخصوص مغربی ایشیا اور خلیجِ فارس کے ساحلی ممالک کے حکمرانوں سے میری بار بار اور مؤکد گزارش ہے کہ اپنے حقیقی دشمن کو پہچانیں، اس کی سازشوں اور منصوبوں کو سمجھیں اور اس کے مقابلے میں ڈٹ جائیں۔
ولی امر مسلمین آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای
30 اگست 2026