اسلام آزادی اور اجتماعی عدالت کا علمبردار

بعض لوگ یہ گمان کرتے ہیں کہ آزادی اور اجتماعی عدالت جیسے مطالب مغرب سے پروان چڑھے ہیں لیکن مغرب فقط (گذشتہ) تین چار صدیوں سے اِن مطالب سے آشنا ہوا ہے جبکہ اسلام نے 1400سال پہلے یہ مطالب بشریت کو ہدیہ کئے ہیں اور مغربیوں کے صداقت سے خالی برتاؤ کے برخلاف اوائل اسلام میں اور ہر جگہ جہاں پر قابلِ امکان تھا اِن (مطالب) کو عملی جامہ پہنایا ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
22مارچ2020