اسلام حقیقی کی پہلی بنیاد

اسلامی جمہوریہ نے اسلام کو، مسلمانوں کی آرزوؤں کے موردِ نظر اسلام کو، ایک جغرافیائی مجموعے کے اندر اور ایک جغرافیے کی حدود میں (یعنی ایران میں) ایک سیاسی نظام کے سانچے میں نافذ کیا۔ یہ (نظام) پروردگار کی مدد اور ہدایت، حضرت امام خمینی رضوان اللّٰہ تعالٰی علیہ کی بیداری اور بصیرت اور قوم کی فداکاری اور مجاہدت کے توسط سے قائم ہوا۔ (اسلام حقیقی کی) بنیادیں ڈال دی گئی ہیں اور پہلا نقشہ کھینچ دیا گیا ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
23 جولائی 2017