اسلام عدل کا مطالبہ کرتا ہے

اسلام؛ عَدل، مُساوات، رواداری، برداشت اور حتیٰ اُن غیر مُسلموں کے ساتھ بھی جو ہماری (مسلمانوں کی) حفاظت میں ہوں؛ حُسنِ سلوک کا مطالبہ کرتا ہے۔ وہ ہمارے بھائیوں کی طرح ہیں اور (ہمارے) مُلک کے شہری ہوں گے۔

قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ
مسلم یونیورسٹی یونین، علی گڑھ سے خطاب
2نومبر1941