اسلام میں اتحاد و وحدت کی اہمیّت

اسلام نے اجتماع اور وحدت کے لیے اس قدر تبلیغ بھی اور عمل بھی کیا ہے؛ یعنی ایسے ایام کا تعارف کروا دیا ہے یا تو یہ ایام خود ہی یا ان ایام کا جذبہ وحدت کو مضبوط کرتا ہے جیسا کہ (ایام) عاشوراء اور (ایام) اربعین۔

امام خمینیؒ
16 دسمبر 1981