اسلام میں خواتین کی طرفداری

قرآنی بیانات میں… کچھ [معاملات میں] عورتوں کو مردوں سے زیادہ حقوق دیئے گئے ہیں۔ [مثال کے طور پر] گھریلو زندگی میں عورت پر کسی طرح کی کوئی معاشی ذمہ داری عائد نہیں ہوتی اور زندگی کے تمام اخراجات، مرد کے کاندھے پر ہیں؛ یہ در اصل عورت کی طرفداری اور خواتین نوازی ہے۔

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ
4 دسمبر 2014