اسلام کی حفاظت کے لیے امام علیؑ کی خاموشی

امیرالمؤمنین امام علیؑ نے امت اسلامی کی وحدت، اسلامی معاشرے کی باہمی بستگی اور اسلامی حکومت کی برقراری کی خاطر اپنے حق پر جسے اپنے لیے مسلّم سمجھتے تھے، خاموشی اختیار کی۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
28 جولائی 2007