اسلحہ اور ہماری اسلامی فکر

ہماری اسلامی فکر کہتی ہے کہ ایسا اسلحہ کہ جس کے استعمال میں غیر مسلح افراد، غیر عسکری افراد اور عام لوگوں کی جانیں ضائع ہوں، ایسا اسلحہ ممنوع ہے۔ ایسے اسلحے کی ممانعت ہے، اب یہ اسلحہ ایٹمی ہو یا کیمیکل یا کوئی اور؛ ایسا اسلحہ ممنوع ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
22 فروری 2021