اسوہ حسنہ امیرالمؤمنین امام علیؑ

امیرالمؤمنین امام علیؑ کا وجود، متعدد پہلوؤں کے لحاظ سے اور مختلف حالات میں تمام انسانی نسلوں کے لیے ایک جاودانی اور ناقابل فراموش درس ہے۔ چاہے انفرادی اور شخصی عمل کا پہلو ہو، چاہے محراب عبادت کا پہلو ہو، چاہے مناجات کا پہلو ہو، خواہ زہد کا پہلو ہو، خواہ آپؑ کا یاد خدا میں محو اور ڈوبنے کا پہلو ہو، خواہ نفس و شیطان اور نفسانی و مادی خواہشات سے جہاد کا پہلو ہو!

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
30 جنوری 1991