اللہ کا وعدہ نزدیک ہے

دنیا کی واضح اکثریت پر مشتمل مُستضعفین (کمزور اور بے بس لوگ) مطمئن رہیں کہ اللہ تعالیٰ کا وعدہ نزدیک ہے اور مُستکبروں کا منحوس ستارہ زوال اور اِنحطاط کی طرف گامزن ہے۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
1 اگست 1981