مستقبل اور اللہ کے وعدوں کے پورا ہونے کے بارے میں پُرامید رہنا چاہیے، دشمن پر اعتماد نہیں کرنا چاہیے، دشمن کی سرگرمیوں سے ایک لمحے کے لیے بھی غافل نہیں ہونا چاہیے، اپنی فتوحات پر مغرور نہیں ہونا چاہیے، اور مسلح افواج کو فتنے کا مقابلہ کرنے کے لیے (مکمل اور) ضروری تیاری رکھنی چاہیے۔
آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
30 اکتوبر 2019
