الِ سعود کی ریاستی دہشتگردی کی شدید مذمت

ہم آلِ سعود کے اس دہشتگردانہ اقدام یعنی 37 افراد کو پھانسی دینے کی شدید مذمت کرتے ہیں کہ جس میں اکثریت شیعہ مسلمانوں کی ہے۔