الٰہی وحدت

اللہ نے فرمایاہے کہ وحدت قائم کریں اورہم خدا کی خاطر وحدت قائم کرنا چاہتے ہیں ،اِس وحدت کوکوئی خراب نہیں کر سکتا،یہ الٰہی وحدت ہے،یہ یدُاللہ(یعنی خداکاہاتھ) ہے۔ یدُاللہ تمام ہاتھوں کے اوپرہے، اِسے کوئی بھی خراب نہیں کرسکتا۔لیکن اگر میں چاہوں کہ اپنے (ذاتی مفادات) حاصل کروں اوریہ بھی کہوں کہ وحدت قائم کریں تاکہ میں بھی کوئی نام کما سکوں(تو) یہ شیطانی عمل ہے، اِس کا کچھ بھی اثرنہیں ہوگا،بلکہ انسان (اور معاشرے ) پراس کا بُرااثرہوتاہے۔

(صحیفہ امام خمینی رضوان اللہ علیہ ج19 ص205)
21 مارچ 1985