الٰہی وعدوں کی نشانیاں

بے انتہا خرچ کے باوجود مغربی ایشیا میں استکبار کی ناکامی، اور اس شکست پر خود ان کا اعتراف، الٰہی وعدوں کے پورا ہونے کی مثالوں میں سے ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
3 اکتوبر 2019