امامِ وقتؑ کے سامنے سرخرو

ہمیں چاہیے کہ اپنے آپ کو تیار کریں تاکہ اگر آپؑ کی انشاء اللہ زیارت نصیب ہوجائے تو اِس طرح سے ہو کہ آپؑ کے سامنے سرخرو ہو جائیں۔ ہمارے ملک میں جو ابھی تمام اداروں سے کام لیا جارہا ہے، امید کرتے ہیں کہ (یہ کام) تمام ممالک تک وسعت پیدا کرے۔ اِس مطلب کی طرف توجہ ہونی چاہیے کہ اپنے آپ کو حضرت امام مہدی علیہ السلام سے ملاقات کے لیے تیار کریں۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
صحیفه امام خمینی (س) (جلد 12 صفحه 480-483)