امام باقر علیہ السلام کا جہاد

امام محمد باقر علیہ السلام”باقرالعلم” ہیں، یعنی حقائق اور اسلامی مفاہیم کہ جن پر جھوٹ، فریب، ریا اور تحریف کا جو غلاف چڑھا ہوا تھا، (آپ علیہ السلام) اسے چاک کر دیتے ہیں اور اس حقیقت اور اصل کو مشتاقانِ حقیقت کے اختیار میں دے دیتے ہیں۔ یہ ہمارے ائمہ علیہم السلام کے جہاد کا ایک دوسرا رخ تھا۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
کتاب: ھمرزمان حسین علیہ السلام، ص 142