امام جوادؑ اور عوامی شعور کی بیداری

امام جوادؑ کا ہمارے لیے اہم پیغام یہ ہے کہ ریاکار اور منافق طاقتوں کے مقابلے میں، حتماً ہمت کریں کہ عوام کے شعور میں ان سے مقابلے کے لیے بیداری ایجاد کریں۔ امام جوادؑ نے پوری طاقت اس پر صرف فرمائی کہ دکھاوے اور ریا کا وہ نقاب جو مامون نے اپنے چہرے پر ڈال رکھا تھا، اسکو اتارا جائے اور آپ اس میں کامیاب ہوئے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
10 اکتوبر 1980