امام حسن ابنِ علیؑ کی عظمت

پیغمبر اکرم ؐ تمام سختیوں اور غموں کےباوجود اور امیرالمومنینؑ تمام تکلیفوں اور رنج و غم کے باوجود اور باقی آئمہؑ کو اُن تمام ظلم و ستم اُٹھانے کے باوجود بھی امام حسنؑ جیسی صورتحال کاسامنانہیں کرناپڑا اور یہ (صورتحال) امام حسن ابنِ علیؑ کی عظمت کو بیان کرتی ہے۔

ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای
28جولائی1980