امام حسن عسکری علیہ السلام، امامِ استقامت

حامی، شیعیان، مخالفین، عقیدہ نہ رکھنے والے، سب نے امام حسن عسکری علیہ السلام کے فضل، آپؑ کے علم، آپؑ کے تقویٰ، آپؑ کی پاکیزگی، آپؑ کی عصمت، آپؑ کی دشمنوں کے مقابلے میں شجاعت، سختیوں کے مقابلے میں آپؑ کے صبر اور استقامت کی گواہی دی ہے اور اعتراف کیا ہے.

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
29 فروری 2012