امام حسینؑ کی شہادت سے بعض لوگ غمگین نہیں تھے۔۔

بعض لوگوں کوامام حسینؑ کے شہیدہونے سے کوئی تکلیف نہیں تھی! کیونکہ وہ، آپؑ کو اپنے دُنیاوی (مفادات) کے لیے نقصان دہ سمجھتے تھے، اور جن کو تکلیف تھی، وہ اِس واقعہ کو زیادہ سنجیدہ نہیں لے رہے تھے۔ جیسے کہ عبداللہ ابن جعفر اور عبداللہ ابن عباس۔ حالانکہ اِس المناک اورسختی بھرے میدانِ جنگ سے باہر (نجات کی) کوئی اُمید پائی ہی نہیں جاتی تھی۔ (اگر تھی بھی تو) بس اِسی کربلاکے میدان میں تھی (اور ختم ہوگئی)۔

(ولی امرِ مسلمین جہان سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللہ)
16 فروری 2009