امام حسین علیہ السلام، اخلاص و بندگی کا پیکر

امام حسین علیہ السلام کی مقدس اور پاکیزہ ہستی کو اگرچہ شہادت اور جہاد کے زاویے سے زیادہ جانا اور پہچانا جاتا ہے تاہم آپؑ، انسان کامل کا مظہر ہونے کے ساتھ خدا کے خالص اور مخلص بندے بھی ہیں، بنیادی طور پر حقیقی جہاد اور خدا کی راہ میں شہادت، اسی وقت میسر آسکتی ہے جب بندہ ہر چیز سے قطع تعلق کرتے ہوئے پورے خلوص کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی جانب محو سفر ہو جائے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
1 مارچ 1990