امام خمینیؒ اور انبیاءؑ کی تحریک میں مماثلت

بِلا شُبہ امام خمینیؒ کی شخصیت؛ ظلم اور طاغوتی سرکشوں کے سامنے ڈٹ جانے والی شخصیت ہے اور آپؒ کی تحریک انبیاءؑ اور اہلبیتؑ کی تحریک سے شباہت رکھتی ہے۔

سید ہاشم الحیدری
01 جون 2020