امام خمینیؒ مضبوط اورمستحکم شخصیت

امام خمینیؒ بہت مضبوط اور مستحکم شخصیت کے مالک تھے۔ امام خمینیؒ صراحت اور صداقت کے حامل تھے۔ امام کے تمام مخاطب اُن کی باتوں میں صداقت کو محسوس کیا کرتے تھے۔ امام خمینیؒ کا خدا پر ایمان اور توکل اُن حضرتؒ کی گفتار اور کردار میں بھی نمایاں تھا۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای حفظہ اللہ
4 جون،2017