امام خمینیؒ کی تحریک کی کامیابی کا راز

حضرت امام خمینیؒ کی تحریک کی کامیابی کا راز یہ تھا کہ اُن حضرتؒ نے جوانوں پر اعتماد کیا، آپ حضرتؒ پوری قوم کو میدان میں لے آئے اور اُسے میدان میں کھڑا رکھا۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
4 جون2017