امام (خمینیؒ) کے بارے میں کتابوں کی تصنیف

امام (خمینیؒ) تاریخ میں ایک ایسی نمایاں شخصیت ہیں جن کی مثال بہت کم ملتی ہے۔ ہم نے امامؒ کے بارے میں کتنی کتابیں لکھی ہیں؟ کیا لکھا ہے؟ یہ سب بہت اہم ہے۔ یہ کام ضرور انجام پانے چاہئیں۔ کتابوں کی تصنیف بہت اہم ہے۔

آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
13 مئی 2024