امام خمینی اور عظیم شخصیات کی تعمیر

میں شہید باکری سے انقلاب سے پہلے ملا تھا۔ ایک مشہد کا دوست جو تبریز یونیورسٹی میں زیر تحصیل تھا، وہ شہید مہدی باکری کو مشہد لے کر آیا تھا، میں نے اسے دیکھا ایک عام طالب علم تھا۔ امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے (انہیں) ایک یونیورسٹی کے طالب علم سے ایک عظیم شخصیت، ایک سپہ سالار اور ایک آئیڈیل شخصیت بنا دیا، یہ امام خمینی کا عمل تھا۔ شہید مہدی باکری اور شہید قاسم سلیمانی جیسوں کو امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے بنایا۔ امام خمینی نے ایسے افراد کی تربیت کی۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
17 فروری 2022