امام خمینی کی برکات و نورانیت سے استفادہ کریں

آج بھی امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے لیے دعا کرنا، امام خمینی سے توسل کرنا، امام کے لیے نذر کرنا اور امام خمینی کی روح کے لیے نماز اور کوئی دعا ہدیہ کرنا اس بات کا باعث بنتا ہے کہ آپ امام خمینی کی برکات اور نورانیت سے اب بھی استفادہ کر سکتے ہیں۔ امام خمینی رضوان اللہ علیہ کو دنیا سے گئے ہوئے 30 سال سے زیادہ ہوگئے ہیں لیکن آپ امام خمینی سے توسل کریں، ان کے لیے کوئی ہدیہ بھیجیں اور ان سے چاہیں کہ آپ کے لیے دعا کریں، تجربہ کریں اور دیکھیں کیا ہوتا ہے۔

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ
2 جنوری 2020