امام خمینی کی بہادری کا نتیجہ

اگر امام خمینی بہادر اور شجاع نہ ہوتے اور خوفزدہ یا مایوس ہوتے تو ایران میں انقلاب رونما نہ ہوتا۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
17 فروری 2021