امام خُمَینیؒ؛ مُقاومت کے عظیم راہنما تھے

امام خُمَینیؒ؛ مُقاومت کے عظیم مَرد، مُقاومت کے سیّد و سردار اور مُقاومت کے راہنما تھے۔
آپؒ کی گفتگو میں، آپؒ کے اشاروں، فیصلوں یہاں تک کہ آپؒ کی خاموشی میں بھی عُنوانِ مُقاومت
حاضر اور نمایاں رہتا تھا۔

سید ہاشم الحیدری
01 جون 2020