امام رضاؑ کے زائرین کا اکرام

ان پیارے مہمانوں کو جو امام رضاؑ کے مقدس محضر سے تشریف لائے ہیں اس عظیم عید کی [مبارک باد پیش کرتا ہوں] ہم آپ کی تشریف آوری کا بہت اکرام کرتے ہیں۔ آپ ایک ایسے مرکز سے آئے ہیں جو نور کا مرکز ہے، جو خدا کے علم کا مرکز ہے، ایک ایسا مرکز ہے جہاں آپ سب کو اس مرکز میں [اسی کے] حرم کو چومنا چاہئے [یعنی: قدر کرنی چاہئے]، اور مجھے افسوس کا اظہار کرنا چاہئے کہ ہم نہیں پہنچ پا رہے۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
ولایت فقیہ، ص 63