امام رضا علیہ السلام ہمارے ولی نعمت

ہماری سرزمین میں امام رضا علیہ السلام کے حرم کا با برکت وجود اور پورے ملک میں اور ہمارے تمام لوگوں میں آپؑ کی روحانی موجودگی نمایاں ظاہر ہے۔ امام ہشتم علیہ السلام ہماری ملت کے فکری اور مادی ولی نعمت ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
15جنوری 2003