امام زین العابدینؑ کے کمالات

آپ حضرت امام سجادؑ کی دعاؤں کو پڑھیں! دعا ہے، لیکن ان دعاؤں میں آنحضرتؑ کیا فرماتے ہیں؟ ان دعاؤں میں معنویات بھی ہیں، حکومت کے بارے میں بھی (نکات) ہیں؛ یعنی سب کچھ ہے، جابر حکومتوں کو ختم کرنے کی تاکید بھی فرمائی ہے؛ جیسا کہ تمام ائمہؑ کی سیرت بھی ایسی ہی تھی۔

امام خمینیؒ
21 مارچ 1988