امام علیؑ اور سیاست

سیاست کے میدان میں، امیرالمؤمنینؑ کی خصوصیات میں سے ایک خصوصیت یہ ہے: آپؑ مکر اور فریب سے دور ہیں۔ آپ حضرت سے ایک جملہ نقل ہوا ہے کہ لَوْلاَ التُّقَی لَکُنْتُ أَدْهَی الْعَرَبِ(کافی، ج8، ص، 22) اگر تقویٰ نے میرے ہاتھ اور پاؤں نہ باندھے ہوتے تو تمام لوگوں اور عرب کے مکاروں سے بہتر مکر و حیلہ جانتا تھا۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
11ستمبر2009