امام علیؑ کی الٰہی صفات اور انکی پیروی

جتنا لوگ امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کی عدالت، انصاف، شجاعت اور ظلم سے مقابلے سے عقیدت رکھتے ہیں، اتنا میدانِ عمل میں بھی انکی پیروی کی کوشش کرتے؛ چاہے ایک قدم! تو یہ دنیا گلستاں بن جاتی۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
31 نومبر 1999