امام علی رضا علیہ السلام کی زندگی سے پیغام

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی زندگی سے ہمیں کیا پیغام ملتا ہے؟ آپؑ ہمارے امام ہیں، آپؑ کی زندگی میں ہمارے لیے درس پایا جاتا ہے، آپؑ کی زندگی سے ہمیں درس لینا چاہیے۔ آپؑ کی زندگی میں ہمارے لیے ایک پیغام موجود ہے، وہ پیغام کیا ہے؟ میں اُس پیغام کو ایک لفظ میں خلاصہ کرتا ہوں۔ جان لیں! امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کی واقعات سے پُر زندگی کا ہمارے لیے پیغام ’’مسلسل انتھک مبارزہ‘‘ سے عبارت ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
24 نومبر 1984