امام محمد تقیؑ اور حکومت علوی

امام محمد تقی الجواد علیہ السلام چاہتے تھے کہ حکومت علوی کی تشکیل پر اعتقاد میں وسعت پیدا ہو! اُس زمانے کی ایک بہت بڑے اسلامی دنیا کے حصے کی توجہ امام محمد تقی علیہ السلام کی طرف تھی اور امام محمد تقی علیہ السلام اور امام رضا علیہ السلام کے بعد کے آئمہ اطہار علیہم السلام سے لے کر حضرت ولی عصر عجل اللہ تعالٰی فرجہُ الشریف تک (یعنی تین اماموں) کا ہدف علوی اور قرآنی حکومت کی ضرورت کے تحت ایک کبھی نہ ختم ہونے والے شیعی اعتقاد کو تشکیل دینے کے لیے زمینہ ہموار کرنا تھا۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
17 اگست 1985