امام محمد تقی علیہ السلام باطل سے مبارزے کا مظہر

امام محمد تقی الجوادؑ باطل کے ساتھ مبارزے کے مظہر تھے۔ آپؑ الٰہی حکومت کے لیے جدوجہد کرنے والے تھے۔ آپؑ خدا اور قرآن کے لیے مبارزہ کر رہے تھے۔ آپؑ (ظالم) طاقتوں سے نہیں ڈرتے تھے۔ آپؑ در حقیقت اس تحریک کے امام، اسوہ اور رہنما تھے جس کی آج پوری ملت ایران ہاتھ میں ہاتھ ڈالے پیروی کر رہی ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
8 دسمبر 1983