امام موسیٰ کاظمؑ کی ایک خصوصیت

پینتیس سال کی جنگ، جدوجہد، قید میں جانا، کئی بار جلاوطنی، خوفناک ماحول میں زندگی بسر کرنا، بہت سے دوستوں کو مشکل سے اکٹھا کرنا، اس وقت کے حکمران نظام کے جبر کے دباؤ میں خدائی احکام کو پھیلانا اور اس طریقے سے زندگی بسر کرنا۔ یہ [امام] موسیٰ بن جعفرؑ کی زندگی کی خصوصیات میں سے ایک خصوصیت ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
12 اپریل 1985