امام موسیٰ کاظمؑ کی سیاسی زندگی

آج ہمارے پاس امام موسیٰ کاظمؑ کی زندگی کی تاریخ کے بارے میں ایک کتاب بھی ایسی نہیں ہے جس کے بارے میں کہہ سکیں کہ یہ امام موسیٰ کاظمؑ کی سیاسی زندگی کی وضاحت کرتی ہے اور یہ حقیقت میں بہت بڑا نقصان ہے۔ بہت سی کتابیں لکھی گئی ہیں، بہت سی باتیں کی گئی ہیں، ہمارے پاس ائمہؑ کی زندگی کے بارے میں بہت سے منابع ماضی سے موجود ہیں، لیکن حقیقت اور انصاف کی بات تو یہ ہے کہ ’’ائمہؑ کی زندگی، ان کی سیاسی کاوشیں اور ان کی سیاسی زندگی‘‘ ابھی تک ہمارے لوگوں پر واضح نہیں ہے اور یہ (ایک بڑا) نقصان ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
12 اپریل 1985