امریکہ، اسرائیل اور اسلامی انقلاب کی دُشمن طاقتوں کی پشت پناہی میں ایران کے شہر’’زاہدان‘‘ میں سپاہ پاسداران انقلاب کے گارڈز پر بزدلانہ دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمّت کرتے ہیں۔

“شک نہیں کہ اس دہشتگردانہ کارروائی میں ملوث عناصر کا علاقائی اور غیر علاقائی خفیہ ایجنسیوں سے تعلق ہے؛ اور ملک کے ذمہ دار اداروں کو چاہیے کہ اس (کیس) پر مرکوز ہو کر اس پر سنجیدہ نوٹس لیں۔”

ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
14 فروری 2019