امریکہ، متحدہ عربی محاذ بنانے میں ناکام

امریکہ، متحدہ عربی محاذ بنانے میں ناکام

امریکہ نے اعلان کیا تھاکہ وہ ایران کے خلاف، اسلامی جمہوریہ کے خلاف(عرب ریاستوں پر مشتمل) متحدہ عرب محاذ بنانا چاہتا ہے تاکہ وہ متحد ہو کر ایران کا مقابلہ کر سکیں لیکن آج ،وہ جو چاہتے تھے اس کے برعکس ہو رہا ہے اور ایران کے ساتھ عرب ممالک کے تعلقات بڑھ رہے ہیں۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
4 اپریل 2023